Monday 20 June 2016

شوگر کا شرطیہ دیسی علاج,ورسٹائل ہربل ذیابیطس کورس


PRICE : 1300



ذیابیطس کو طبی اصطلاح میں ڈایا بیٹیز میلائیٹس کہا جاتا ہے۔ یونانی زبان میں ڈایا بیٹیز کے معنی ‘گزر جانا’ ہیں اور میلائی ٹس کا معنی شکر ہے یعنی اس مرض میں شکر انسانی جسم میں جزو بدن بننے کی بجائے پیشاب کے ذریعے خارج ہوتی رہتی ہے۔ اس لئے اسے ذیابیطس کہتے ہیں۔ ذیابیطس کا مرض لبلبہ کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔
علامات
بھوک کا زیادہ لگنا۔ پیاس کی شدت ۔ ٹانگوں میں درد۔ اعصابی کمزوری۔ ڈیپریشن۔ زخم کا جلدی نہ بھرنا۔ہڈیوں میں بھربھرا پن۔ پیشاب کا بار بارآنا۔ پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا۔ پیشاب کا پیلا پن۔
اقسام
ٹائپ ون|Type I
ٹائپ ون میں شوگر کا ہائی لیول 200 سے کم ہوتا ہے۔ اور اس میں انسولین کی ضرورت نہیں پڑتی۔اور یہ میڈیسن سے کنٹرول رہتی ہے۔
ٹائپ ٹو|Type II
ٹائپ ٹو میں شوگر کا ہائی لیول 300 سے اوپر ہوتا ہے۔ اس میں میڈیسن کے ساتھ ساتھ انسولین کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ انسولین کے بغیر کنٹرول میں نہیں رہتی۔
ورسٹائل ہربل ذیابطیس کورس
عرصہ درازسے ورسٹائل ہربل لیبارٹری نے جڑی بوٹیوں پر تحقیق کی ہے۔ جس کی بدولت 2006 میں ایک ایسی تحقیق کی صورت میں ایک ایسی پروڈکٹ سامنے آئی جس نے مارکیٹ میں ایک نام پیدا کیا ۔ شوگر والے مریضوں کے لئے آب حیات سے کم نہیں۔
ورسٹائل ہربل شوگر کورس سے جسمانی ، اعصابی کمزوری دور ہوتی ہے۔ پٹھوں میں نئی جان آتی ہے۔ لبلبہ میں گلوکوز پیدا کرنے والے خلیات نارمل مقدار میں گلوکوز پیدا کرتے ہیں۔ وافر مقدار میں گلوکوز بنانے والے خلیات ڈی ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ اور لبلبہ اپنی اصلی حالت میں آ جاتا ہے۔
جب لبلبہ اپنی اصلی حالت میں آتا ہے تو جسم میں گلوکو ز کی مقدار جتنی ضرورت ہوتی ہے اتنی ہی پیدا کرتاہے ۔جس کی بدولت اعصابی و جسمانی کمزوری، پٹھوں میں درد، آنکھوں میں اندھیرا آنا۔ بھوک کا زیادہ لگنا۔ پیشاپ کا بار بار آنا۔ خوف کا محسوس ہونا۔ ڈیپریشن میں مبتلا ہونا ۔ ان سب علامات کا اعتدال پر آ جانا اور ختم ہو جانا
عرصہ 10 سال سے ہمارے کافی بہن بھائیوں نے ورسٹائل ہربل کورس استعمال کیا اور اس کا اچھا 100 فیصد رزلٹ ملا ۔
Review:
میرا نام محمد شفیق ہے میری عمر 45 سال ہے میں لاہور کا رہائشی ہوں ۔ میں عرصہ 10 سال سے شوگر جیسی موذی مرض میں مبتلا تھا۔ میرے جاننے والے نے مجھے ورسٹائل ہربل کے شوگر کورس کے بارے میں بتایا میں نے ورسٹائل ہربل شوگر کورس استعمال کیا ۔ جو کہ 2 مہینہ کا کورس تھا۔ میری آہستہ آہستہ حالت ٹھیک ہو تی گئی اور میں نے کورس مکمل کرنے کے بعد شوگر ٹیسٹ کروایا جس میں اللہ کے فضل سے میری شوگر رپورٹ نارمل آئی اور دوبارہ مجھے انسولین اور میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اب خدا کے فضل سے میں اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔
ورسٹائل ہربل شوگر کورس میں مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر استعمال کئے گئے ہیں۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
بھکڑا جوہر- کریلا جوہر- تخم نیم جوہر۔ تخم مالکنگنی۔ تخم کوڑ تمہ جوہر اور اس کے علاوہ مختلف قیمتی جڑی بوٹیوں کے جواہرات ہیں۔
پیکنگ
یہ کورس 270 ہربل ٹیبلٹس پر مشتمل ہے۔ جو کہ مکمل 2 ماہ کا کورس ہے۔
طریقہ استعمال
عمر اور شوگر کے لیول کے لحاظ سے طریقہ استعمال بتایا جاتا ہے۔ کورس خریدنے کے بعد کمپنی نمبر پر رابطہ کریں
نوٹ
ورسٹائل ہربل شوگر کورس استعمال کرنے کے دوران کوئی پرہیز نہیں بتایا جاتا بس صرف گلوکوز یا گلوکوز والی اشیاء کا پرہیز کروایا جاتا ہے۔
ورسٹائل ہربل شوگر کورس مکمل کرنے کے بعد انشاء اللہ خدا تعالیٰ کے فضل سے آپ کا شوگر لیول نارمل ہو جائے گا۔ اور انسولین یا میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ابھی آرڈر کے لئے رابطہ کریں:

Free home delivery

ای میل کریں
Email:info.versatileherbal@gmail.com

5 comments:

  1. ایک عدد شوگر کورس چاہیے

    ReplyDelete
  2. مکمل کورس کتنے کا ہے مجھے 3 سال سے شوگر ہے 600 تک جاتی ھے عمر 36 سال ھے اور اچانک لو بھی ہو جاتی ہے

    ReplyDelete
  3. مجھے دو مہینے ہو گے ہیں شوگر مجھے شوگر کورس چاہئے

    ReplyDelete
  4. My bet on my bet - Videoodl.cc
    If you are looking to place your first bet with the best site youtube mp4 you can find, it has a good range of bonus codes on offer including a free spins bonus

    ReplyDelete